وزیرا عظم عمران خان سکھر دورہ کے دوران احساس کفالت کی ادائیگیوں کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی اورسینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان سکھر دورہ کے دوران احساس کفالت کی ادائیگیوں کا جائزہ لیں گے۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ وزیرا عظم عمران خان کو سندھ میں جاری احساس پروگراموں پر بریفنگ دی جا ئے گی ۔وزیراعظم احساس کے بائیو میٹرک نظام کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ کفالت ادائیگی مرکز پر صارف خواتین سے ملاقات بھی کریں گے۔ سندھ میں 24لاکھ سے زائد خواتین کو کفالت پروگرام کی ادائیگیاں جاری ہیں۔دادو میں رواں ماہ چار احساس نشونما مراکز کھولے جائیں گے جبکہ بدین میں چھ احساس نشونما مراکز کھل چکے ہیں ۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر