مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، دونوں رہنماوں میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق دونوں رہنمائوں نے پی ڈی ایم کی آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا ، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہیں ہونی چاہئے ، پی ڈی ایم کو متحدہ رکھنے کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت سے بھی رابطے میں ہوں ۔نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی صحت بارے بھی دریافت کیا۔یادرہے کہ یہ خبر ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب ملک میں امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے چند گھنٹوں کے لیے سوشل مٰیڈیا بند کردیا گیا۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر