خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت چار مئی تک ملتوی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماخورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت چار مئی تک ملتوی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس مشیر عالم کی سرابرہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت نیب کے وکیل کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ سپیشل پراسیکیوٹر نیب بیمار ہیں، نئے پراسیکیوٹر کو کیس تیار کرنے کے لئے وقت درکار ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ ضمانت کامعاملہ ہے،زیادہ التوانہیں دے سکتے۔عدالت عظمیٰ نے سپیشل پراسیکیوٹرنیب کی علالت کے باعث شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کاکیس بھی 4 مئی تک ملتوی کردیا۔واضح رہے کہ خورشید شاہ نے اثاثہ جات کیس میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کررکھاہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر