فیصل کریم کنڈی نے شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر مبارکباد دیدی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ 18 ستمبر 2019ءسے قید ہیں اور ابھی تک ضمانت کے حق سے محروم ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما کو عدالت سے ریلیف ملے تو ڈیل کا طعنہ دے کر شور مچایا جاتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم بھی امید کرتے ہیں کہ سید خورشید احمد شاہ کو بھی عدالت شہباز شریف کی طرح ضمانت پر رہاہونے کا حق دے گی۔ سید خورشید احمد شاہ علالت کے باوجود تقریباً گذشتہ دو سال سے قید ہیںاور ان پر نیب ابھی تک ایک بھی الزام ثابت نہیں کر سکا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر