ظلم کے مٹنے کا وقت آچکا،انصاف آگے بڑھے گا، عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

لاہور(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ججز اس ملک کی امید ہیں،آزاد فیصلے کرنےوالے جج نہ ہوں تو معاشرہ انتشار کا شکارہوجائے،ظلم کے مٹنے کا وقت آچکا،انصاف آگے بڑھے گا۔لاہورہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ شہبازشریف پر بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے تھے،ججز اس ملک کی امید ہے،عدلیہ موجود نہ ہوتو معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا ،انصاف تاخیر سے ملا لیکن پھر بھی شکرگزارہیں ،لیگی رہنما نے کہاآج شہبازشریف کا بیانہ سرخرو ہواہے،نیب کووزیراعظم اورشہزاداکبرکنٹرول کررہے ہیں،نیب شہبازشریف پرکرپشن کاالزام ثابت نہیں کرسکا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر