پیپلز پارٹی نے کسی کے باپ کو اپنا باپ نہیں بنایا، فضل الرحمان خود غیر جانبدار نہیں رہے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ ایک مجرم ملک سے باہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آصف زرداری نے نواز شریف سے واپس آنے کا کہا تو مسلم لیگ ن نے جواباً پی ڈی ایم کو کمزور کرکے ذاتی فائدے حاصل کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ مسلم لیگ ن بیک چینل سے کیا فائدہ حاصل کرے گی؟ خاص مقصد اور مفاد کے تحت پی ڈی ایم توڑنا چاہتے ہیں تو شوق پورا کریں۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کسی کے باپ کو اپنا باپ نہیں بنایا، فضل الرحمان خود غیر جانبدار نہیں رہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر