اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف،مریم نوازکی اپیلیں مقررکرنے کی درخواستیں نمٹادیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف،مریم نوازکی اپیلیں مقررکرنے کی درخواستیں نمٹادیں ، رجسٹرارآفس ہائیکورٹ کی پالیسی کے مطابق اپیلیں مقررکرے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نوازشریف اوردیگرکی اپیلیں جلدسماعت کیلئے مقررکرنے کی نیب درخواست پر سماعت ہوئی،نیب پراسیکیوٹرکوروناعلامات کے باعث عدالت پیش نہیں ہوئے ،رجسٹرارآفس نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی ۔عدالت نے کہاکہ نیب بتائے نوازشریف کاکوئی نمائندہ مقررکرناہے یانہیں؟،عدالت نے نوازشریف،مریم نوازکی اپیلیں مقررکرنے کی درخواستیں نمٹادیں ،رجسٹرارآفس ہائیکورٹ کی پالیسی کے مطابق اپیلیں مقررکرے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر