راستوں کی بندش کے باعث چند گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد کالزوصول ہوئیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش کے باعث ہیلپ لائن 130پر گزشتہ چند گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد کالزوصول ہوئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس کاکہناہے کہ موٹروے ایم ون اور ایم ٹو پشاور تا لاہور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلی ہے ،ترجمان کاکہناہے کہ ہیلپ لائن 130پر گزشتہ چند گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد کالزوصول ہوئیں ،موجودہ صورتحال کے تناظر میں غیرضروری سفر سے گریز کریں ۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر