وزیر خارجہ جرمن پارلیمان کے صدر وولف گانگ شوئبلے سے ملاقات کے بعد جرمن پارلیمنٹ ہاؤس سے روانہ

برلن(نیشنل ٹائمز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جرمن پارلیمان کے صدر وولف گانگ شوئبلے سے ملاقات کے بعد جرمن پارلیمنٹ ہاؤس سے روانہ ہو گئے ۔وزیر خارجہ نے جرمن پارلیمان کی قدیم تاریخی عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور اس تہذیبی ورثے کو محفوظ بنانے کیلئے جرمن قیادت اور جرمن قوم کے جذبے کو سراہا۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ میں خود ایک پارلیمنٹیرین ہوں اور پارلیمان کی اعلیٰ تہذیبی روایات کا قدردان ہوں۔وزیر خارجہ نے جرمن اور پاکستانی پرلیمینٹیرینز کے آن لائین ڈائلاگ کی تجویز پیش کی ، جسے جرمن صدر پارلیمان نے سراہا اور قبول کیا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر