ہسپتالوں پر شدید دباو کے باوجود وینٹی لیٹرز سمیت حفاظتی سامان کی کوئی کمی نہیں ، فواد چودھری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ کورونا کی تیسری شدید لہر اور ہسپتالوں پر شدید دباو کے باوجود پاکستان میں حفاظتی سامان ، وینٹی لیٹرز اور دیگر سامان کی کہیں کوئی کمی نہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ حفاظتی سامان کی کمی نہ ہونا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ،دفاعی اداروں اور پرائیویٹ سیکٹر کا اشتراک ہے کہ ہم یہ خود کفالت حاصل کر سکے ، انشا اللہ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں جتنا کام اس مختصر دور میں ہوا شائد گزشتہ 70میں نہ ہوا ہو ۔



  تازہ ترین   
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر