پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی غیر یقینی،،ن لیگ آج بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی

لاہور(نیشنل ٹائمز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آج ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی غیر یقینی ہے، این این اے 75پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے،ن لیگ آج بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہناتھا کہ جھوٹ بولنا اور جھوٹے پر و پیگنڈے کرنا پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ ہے، آج الیکشن کمیشن کی عثمان ڈار اور فردوس عاشق اعوان پر پوری نظر ہے اس لئے وہ پہلے جیسی حرکت نہیں کرسکیں گے۔الیکشن کمیشن سے اپیل کروں گا کہ چور چوری سے جاتاہے ہیرہ پھیر ی سے نہیں جاتا اس لئے گنتی کے عمل کی کڑی نگرانی یقینی بنائے،آج پولنگ کے عمل میں ابھی تک حکومت کا کوئی اشارہ نہیں چل سکا ہے،ابھی تک پولنگ ٹھیک ہورہی ہے اس کے بعد گنتی کے عمل یہ ووٹ چور حکومت ہیر اپھیرا کرسکتی ہے۔ ا گر الیکشن کمیشن ووٹ چوری کے عمل کو ناکا م بنانے میں کامیاب ہوگیا توجو بھی نتیجہ آیا سب کو قبول ہوگا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر