نوشین افتخار کا الیکشن کمیشن کو خط،شہباز گل کا رد ِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کی جانب سے لکھے گئے خط پر معاون خصوصی شہباز گل کاکہناہے کہ پولنگ سٹیشنز121 سے 129تک پہلے ہی دھاندلی کے الزامات لگا دیئے ،یہ تمام وہ پولنگ سٹیشنزہیں جہان سے ن لیگ ہارنے جارہی ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے نابالغ سیاست جاری و ساری ہے، پولنگ سٹیشنز121 سے 129تک پہلے ہی دھاندلی کے الزامات لگا دیئے ،یہ تمام وہ پولنگ سٹیشنزہیں جہان سے ن لیگ ہارنے جارہی ہے،ان کاکہناتھا کہ ہار کو چھپانے کیلئے پہلے ہی شور مچانا شروع کردیاگیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر