ڈسکہ ضمنی الیکشن ،پولنگ مکمل ہونے سے قبل ہی ن لیگی امیدوار نوشین افتخار نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

ڈسکہ (نیشنل ٹائمز)این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی امیدوارنوشین افتخار نے ریٹرننگ افسر کو ایک اور خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوشین افتخار نے اپنے خط میں کہاہے کہ کچھ پریزائیڈنگ افسران کی ساکھ پر شکوک وشبہات ہیں ،خدشہ ہے وہ پریزائیڈنگ افسران فارم 45 میں ردوبدل کرسکتے ہیں ،نوشین افتخارکاکہناہے کہ خدشہ ہے وہ پریرائیڈنگ افسران نتائج تبدیل کرسکتے ہیں ،الیکشن کمیشن ان پریزائیڈنگ افسران کی سخت مانیٹرنگ کرے ۔نوشین افتخار نے کہاہے کہ پولنگ سٹیشن نمبر121،122،123 ،124 کے پریزائیڈنگ افسران پر شک ہے ،ان کامزیدکہناتھا کہ 127 ،129،130 کے پریزائیڈنگ افسران پر بھی شک ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر