علی ترین ایف آئی اے میں پیشی کے بعد واپس روانہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین ایف آئی اے میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی ا ے نے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین سے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ، علی ترین نے ایف آئی اے کے سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے ہیں جس کے بعد وہ واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ علی ترین پانچ سوالات کے دستاویزی جواب اپنے ساتھ لائے تھے ، علی ترین کو چار ارب کے مبینہ مالیاتی فراڈ سے متعلق تفتیش کیلئے طلب کیا گیا تھا ۔ دوسری جانب جہانگیر ترین کو بھی ایف آئی اے نے آج سہ پہر تین بجے طلب کر رکھا ہے ۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر