اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کا اہم اجلاس طلب کرلیا ۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اتوار اا اپریل کو دن ایک بجے بلاول ہاوس کراچی میں ہوگا ۔انہوں ن بتایا کہ کووڈ کی وجہ سے جو اراکین شرکت نہیں کر سکتے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کا اہم اجلاس طلب کرلیا



