کورونا وائرس کے باوجود سرمایہ کاری بڑھی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ عارضی معاشی ریفاننس سہولت سے سرمایہ کاری جی ڈی پی تناسب بڑھےگی۔ کوویڈ کے باوجود سرمایہ کاری بڑھی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ٹرف سرمایہ کاری جی ڈی پی تناسب ایک فیصد بڑھائے گی، کوویڈ کے باوجود سرمایہ کاری بڑھی ہے۔انہوں نے کہا کہ رعایتی قرضوں کی منظوری 430 ارب ہوچکی ہے، ٹرف سہولت کا 30 فیصد نئے منصوبوں میں جارہا ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر