اپریل کے وسط تک کین سائنو کورونا ویکسین کی بڑی مقدار مل جائے گی، اسد عمر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپریل کے وسط تک کین سائنو کورونا ویکسین کی بڑی مقدار مل جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کین سائنو کورونا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں حاصل کی جاسکیں گی،کورونا ویکسین کی پاکستان میں ہی پیکنگ کی جائے گی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ خصوصی آلات کی خریداری اور عملے کی تربیت کی جارہی ہے۔ کین سائنو ویکسین کی پہلی کھیپ آج مل جائے گی۔ پاکستان نے کین سائنو ویکسین کے فیز تھری ٹرائل میں حصہ لیا تھا۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر