پاکستانیوں کیلئے دل دہلادینےوالی خبرآگئی المناک حادثہ ، سکول جانیوالےایک ہی خاندان کے 6بچے جاں بحق ،افراتفری مچ گئی ، ہر

نواب شاہ(نیو زڈیسک) کوٹ لالو میں مہران ہائی وے پر تیز رفتار مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جب کہ موٹر سائیکل سوار سمیت6بچے جاں بحق ہوگئے۔پیر کی صبح مہران ہائی وے کوٹ لالو پر تیز رفتار مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار22سالہ امتیاز مری،12سالہ برسات ولد ذوالفقار مری،9 سالہ علی جان ولد ریاض مری،10 سالہ ظفر ولد ریاض،7 مظفر ولد ظفر مری و دیگر جاں بحق ہوگئے  جبکہ2بچے شدید زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین نےاخباری نمائندوں کو بتایا کہ حادثہ سے زخمی ہونے والے اسکول کے طلبا ایمبولینس فوری دستیاب نہ ہونے کے باعث چارپائی پر تڑپ تڑپ کر جاں بحق ہوگئے، کوٹ لالو پولیس نے نے حادثے میں جاں بحق ہوجانے والے بچوں کی نعشیں قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں جبکہ حادثہ کے بعد وین ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔پولیس نے وین کو تحویل میں لیکر تھانے منتقل کر دیا،حادثے میں جاں بحق ہوجانے والے بچوں کا ایک ہی خاندان سے تعلق تھا۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر