ﷲ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، ہمایوں سعید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور اداکار ہمایوں سعید نے شبِ برأت کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔ہمایوں سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا کہ ﷲ ہماری دعائیں قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں ہر قسم کی برائی سے بچائے۔ہمایوں سعید نے اپنے پیغام کے ساتھ ’شبِ برأت‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ہمایوں سعید کے دعائیہ پیغام کو ان کے اکاؤنٹس پر ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور متعدد لوگوں نے اداکار کی دعا پر ’آمین‘ بھی لکھا۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر