یاسر اور اقرا کی شازیہ وجاہت کو سالگرہ کی مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی پبلک ڈیمانڈ جوڑیوں میں سے ایک یاسر حسین اور اقرا عزیز نے پروڈیوسر شازیہ وجاہت کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ دونوں اسٹارز نے اس مبارکباد کے لیے نہ صرف سوشل میڈیا کا سہارا لیا بلکہ وہ خود بھی ان کے پاس موجود رہے۔ یاسر حسین کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اس جوڑی نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پروڈیوسر شازیہ وجاہت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تصویر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انھوں نے شازیہ وجاہت کی سالگرہ منائی۔ ساتھ میں یاسر حسین نے شازیہ وجاہت کو نتھی کرتے ہوئے تہنیتی پیغام دیا کہ اللّٰہ آپ کو ایسی ہزاروں سالگرہ نصیب فرمائے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر