اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے دو ڈراموں کے الگ کرداروں کے لیے ایک ہی جیسی اداکاری کرنے سے متعلق مداح کے سوال کا دلچسپ انداز میں جواب دیا ہے۔رمشا خان کا شمار بھی پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر بہت ایکٹو رہتے ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی کے اچھے لمحات سے متعلق ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرتے رہتے ہیں۔اداکارہ نے دو روز پہلے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے۔
رمشا خان کا مداح کے سوال پر دلچسپ جواب



