چین میں فروری کے دوران کار منگوانے کے آن لائن آرڈرز 56کروڑ تک پہنچ گئے

بیجنگ (شِنہوا) وزارت ٹرانسپورٹ کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے آن لائن کار منگوانے سے متعلق آرڈرز فروری میں 56کروڑ تک پہنچ گئے ہیں ۔وزارت کے مطابق گزشتہ ماہ کے آخر تک 222 سے زیادہ آن لائن کاریں فراہم کرنی والی کمپنیوں کو ملک میں کام کرنے کی اجازت مل گئی تھی ۔وزارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ مجموعی طور پر 58ہزار ڈرائیورز اور 22ہزار گاڑیاں نئی رجسٹرڈ ہوئیں۔وزارت کے سابقہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ حالیہ برسوں میں چین کی آن لائن گاڑیاں منگوانے کی صنعت عروج پر ہے جبکہ روزانہ کے حساب سے آرڈرز کی تعداد 2کروڑ 10لاکھ کے لگ بھگ تک پہنچ رہی ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر