رمضان سے قبل اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک سے پہلے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے۔رمضان سے قبل اشیائے خورونوش چینی، مرغی، پھل سبزی کی بڑھتی قیمتوں سے شہری پریشان ہیں جبکہ غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات بڑھ مزید بڑھ گئیں ہیں۔صوبہ کے پی کے کے شہر پشاور کے یوٹیلیٹی اسٹورز سے آٹا اور چینی غائب ہو گئی ہے۔صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں چینی کی قیمت 105 سے 110 روپے کلو گرام تک چلی گئی جبکہ ہول سیل دکان داروں کا کہنا ہے ایف آئی اے کی کارروائیوں کے بعد چینی ڈیلرز نے سپلائی روکی ہے۔ دکانداروں کے مطابق ایف آئی اے کی کارروائیوں کے بعد چینی سپلائی رُک گئی ہے جس سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر