کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 83 مقدمات درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 83 مقدمات درج کرلیے، چوالیس مقدمات ماسک نہ پہننے پر درج کیے گئے۔سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔لاہور میں کورونا وائرس بری طرح پھیل گیا ہے، شہر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح تئیس فی صد تک پہنچنے کے بعد شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز زیرغور ہے۔لاہور میں 131 کورونا سے متاثر مریض آئی سی یو میں ہیں، جب کہ پنجاب بھر میں یہ تعداد 214 ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے نہیں آئے۔فردوس عاشق اعوان نے پنجاب میں ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر