وزیراعظم کا کورونا سے صحت یابی کے فوری بعد کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ): وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہوتے ہی ں کابینہ میں ردوبدل کریں گے ۔شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کارکردگی کی بنیاد پر کابینہ میں تبدیلیاں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز، سینیٹر فیصل واوڈا اور عثمان بزدار کی کابینہ میں واپسی ہوگی۔ شبلی فراز 2 مارچ رات بجے سینیٹر شپ سے ریٹائر ہوگئے تھے جس کے بعد وہ وزیر بھی نہیں رہے تھے۔ شبلی فراز سینیٹر منتخب ہوگئے لیکن انہوں نے دوبارہ حلف نہیں اٹھایا۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر