کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے پورٹل لانچ کر دیا گیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے پورٹل لانچ کر دیا۔اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے پورٹل لانچ کر دیا گیا ہے، جن کی دونوں ویکسینیشن مکمل ہوچکیں وہ اپنے کارڈ ڈاؤن لوڈ کر سکتےہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نادرا کے میگا سینٹرز سے بھی کارڈز وصول کئے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین کارڈ https://nims.nadra.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔

xاسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے پورٹل لانچ کر دیا۔اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے پورٹل لانچ کر دیا گیا ہے، جن کی دونوں ویکسینیشن مکمل ہوچکیں وہ اپنے کارڈ ڈاؤن لوڈ کر سکتےہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نادرا کے میگا سینٹرز سے بھی کارڈز وصول کئے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین کارڈ https://nims.nadra.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر