’محبت ہونا اچھا ہے۔ ہے نا؟‘ ماہرہ کا مداح کو جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے مداح کو پیار سے متعلق پیار بھرا جواب دیا ہے۔گزشتہ روز ماہرہ خان نے اپنی دلکش تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا تھا کہ مجھے احساس ہوگیا ہے کہ میں باغی نہیں ہوں بلکہ صرف رومانٹک ہوں۔ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر 2ہزار 300 سے زائد کمنٹس لکھے گئے پر اداکارہ نے ایک خاص مداح کو جواب دینا پسند کیا۔ماہرہ خان کی پوسٹ پر ایک شخص نے لکھا کہ مجھے احساس ہوگیا ہے کہ مجھے آپ سے محبت ہوگئی ہے۔ جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ ’محبت ہونا اچھا ہے ۔ ہے نا؟‘ماہرہ خان کے اس جواب کو 325 لوگوں نے پسند کیا جبکہ مجموعی طور پر انکی تصویر کو 3لاکھ 32ہزار سے زائد صارفین نے پسند کیا۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر