امریکی ماڈل کرسی ٹیگن نے ٹوئٹر چھوڑ دیا

امریکی (نیوز ڈیسک)امریکی ماڈل کرسی ٹیگن نے بےتحاشہ نفرت انگیز کمنٹس سے تنگ آکر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسی ٹیگن کے اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد13.7 ملین سے زائد تھی پھر بھی انہوں نے اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیا۔اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے سے قبل انہوں نے لکھا کہ میں ٹوئٹر سے اپنا اکاؤنٹ ہٹانے کا سوچ رہی ہوں۔ یہ میرے لئے مثبت کے بجائے منفی ثابت ہو رہا ہے اور اب یہ صحیح وقت ہے کہ اس حوالے سے کچھ کیا جائے۔انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے لکھا کہ 10 سال سے زائد آپ لوگ میری دنیا رہے۔میں آپ میں سے اکثریت کو واقعی اپنا دوست سمجھتی ہوں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ میں الوداع کہوں۔امریکی ماڈل کرسی ٹیگن نے جیسے ہی اپنے آخری پیغامات مداحوں کے لئے لکھے اس کے فوراً بعد ہی ان کا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر دکھنا بند ہوگیا۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر