ثناء فخر نے ناقدین کو بری خبر سناتے ہوئے خبردار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ثناء نے اپنے ناقدین کو بری خبر سناتے ہوئے کہا کہ میرے پاس ان لوگوں کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس اتنے اچھے لگے کہ میں نے ان کا اسکرین شاٹ لے لیا ہے۔ثناء فخر نے بتایا کہ انہوں نے سائبر کرائم میں کام کرنے والے اپنے ایک جاننے والے کو ان کمنٹس کے اسکرین شاٹس جمع کرادیے ہیں۔اداکارہ نے اپنی ویڈیو میں ناقدین کو مشورہ دیا کہ اگر آپ نے یہ کیا ہے تو اپنی حفاظت کریں۔واضح رہے کہ ثناء فخر کی اس سے قبل شوہر کو بوسہ دیتے ہوئے تصویر خاصی وائرل ہوئی تھی جس پر اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، پھر اداکارہ نے اس حوالے سے ایک جوابی ویڈیو بھی جاری کی تھی۔



  تازہ ترین   
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر