آئی فون کا چارجر پھٹنے سے لڑکی کا چہرا جل گیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) معروف اسمارٹ فون کمپنی ایپل آئی فون کا چارجر پھٹنے سے لڑکی کا چہرہ جل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ایمی نے بتایا کہ وہ موبائل کو چارجنگ پر لگا کر سوئی ہوئی تھی کہ ایک دھماکے سے وہ پھٹ گیا۔لڑکی نے بتایا کہ دھماکے کی آواز سن کر وہ ایک دم بسترے سے اٹھی تاہم کچھ چنگاریاں اس کے چہرے پر پڑ گئیں جس سے اس کا گال جل گیا۔ایمی نے مدد کے لیے اپنی ماں کو آواز لگائی جنہوں نے فوراً آ کر کمرے میں لگی آگ کو بھجا دیا۔رپورٹ کے مطابق ایمی نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے موبائل رات کو چارجنگ پر لگا کر مت چھوڑیں۔اس نے کہا کہ میں لوگوں کو بتانا چاہتی کہ ایسا کرنا بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، میں ابھی تک اس دھماکے کے شاق سے باہر نہیں سکی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر