مریم نواز کی پوسٹ پر منیب بٹ حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے اپنے ایک حامی کے انداز کی تعریف کی گئی ہے جس پر معروف اداکار منیب بٹ نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کے جلسے جلوسوں میں اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کے حمایتیوں کا سیاسی جماعت کے رنگ کے کپڑے، ٹوپیاں جھنڈے اور چہرے پر رنگ لگا کر اظہار محبت کرنا ایک عام سی بات ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک حمایتی نے اپنےماتھے پر ’مریم نواز‘ لکھوالیاکارکن کا یہ انداز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا جسے مریم نواز نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ریٹوئٹ کرتے ہوئے اُس پر لکھا کہ کیا ’کیا خوبصورت انداز ہے۔‘مریم نواز کی اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرنے پر جہاں کارکنان نے خوشی کا اظہار کیا وہیں معروف اداکار منیب بٹ کی جانب سے مریم نواز کے ٹوئٹ پر حیرانی کا اظہار کیا گیا ہے۔منیب بٹ نے مریم نواز کی ٹوئٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’بہت زیادہ ہنسی آ رہی ہے، یار مطلب ۔۔۔ اور آگے ایک حالات سے تنگ شکل والا ایموجی بھی بنایا ہے۔‘



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر