جلد ویکسین کی 70 لاکھ ڈوزز پاکستان پہنچ جائیں گی: فیصل سلطان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے خریدی گئی ویکسین کی 70 لاکھ ڈوزز جلد پاکستان پہنچ جائیں گی۔معاونِ خصوصی نے کہا کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے آرڈر دے دیا گیا ہے ، سائینو فام ویکسین کی 10 لاکھ جبکہ کیسینو کی 60 لاکھ ڈوزز خریدی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ آئندہ چند روز میں خریدی گئی ڈوزز کا پاکستان پہنچنا متوقع ہے۔ایک اور ٹوئٹ میں معاونِ خصوصی نے کہا کہ گزشتہ شام میری سربراہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹرٹیڈروس سے ویکسین سپلائی چین پر بات چیت ہوئی، خاص کر ’گاوی‘ کے ذریعے ویکسین کی دنیا میں فراہمی پربات چیت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ سربراہ ڈبلیو ایچ او کا مدد اور یقین دہانی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر