کورونا وائرس نے نوجوانوں کی ذہنی صحت پر شدید اثرات مرتب کیے، تحقیق ایک تحقیق کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے نوجوانوں کی ذہنی صحت پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں۔ پوری دنیا کو سماجی اور معاشی طور پر متاثر کرنے والی اس وبا نے نوجوانوں میں کلینیکل ڈپریشن کی سطح کو بڑھادیا ہے۔یہ تحقیق سائیکاٹری ریسرچ جرنل میں شائع ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کلینیکل ڈپریشن کی سطح کو بڑھانے کے علاوہ نوجوانوں میں اس وبا کی وجہ سے الکوحل کے استعمال میں کمی بھی دیکھی گئی ہے۔سرے یونیورسٹی کی اس منفرد تحقیق کے دوران 259 نوجوان افراد کا وبا سے قبل یعنی 2019 کے موسم خزاں کے دوران سروے کیا گیا جس کے بعد مئی جون 2020 میں ابتدائی لاک ڈاؤن کے موقع پر ان کے ڈپریشن کی سطح، بے چینی و پریشانی، بہتری، الکوحل کے استعمال اور نیند کے معیار کا جائزہ لیا گیا۔ اس سے یہ نتیجہ سامنے آیا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ان نوجوانوں پر نفسیاتی اثرات مرتب ہوئے ہیں جس میں سب سے زیادہ ڈپریشن کی علامات شامل تھیں۔

xایک تحقیق کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے نوجوانوں کی ذہنی صحت پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں۔ پوری دنیا کو سماجی اور معاشی طور پر متاثر کرنے والی اس وبا نے نوجوانوں میں کلینیکل ڈپریشن کی سطح کو بڑھادیا ہے۔یہ تحقیق سائیکاٹری ریسرچ جرنل میں شائع ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کلینیکل ڈپریشن کی سطح کو بڑھانے کے علاوہ نوجوانوں میں اس وبا کی وجہ سے الکوحل کے استعمال میں کمی بھی دیکھی گئی ہے۔سرے یونیورسٹی کی اس منفرد تحقیق کے دوران 259 نوجوان افراد کا وبا سے قبل یعنی 2019 کے موسم خزاں کے دوران سروے کیا گیا جس کے بعد مئی جون 2020 میں ابتدائی لاک ڈاؤن کے موقع پر ان کے ڈپریشن کی سطح، بے چینی و پریشانی، بہتری، الکوحل کے استعمال اور نیند کے معیار کا جائزہ لیا گیا۔ اس سے یہ نتیجہ سامنے آیا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ان نوجوانوں پر نفسیاتی اثرات مرتب ہوئے ہیں جس میں سب سے زیادہ ڈپریشن کی علامات شامل تھیں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر