کورونا سے صحتیاب اداکار منوج باجپائی نیشنل ایوارڈ ملنے پر خوش

لاہور(نیوز ڈیسک ):بالی ووڈ کی ہٹ فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ نیشنل ایوارڈ ماضی میں ہونے والی غلطیوں کو بھلا دیتا ہے۔ منوج باجپائی جنھیں اس دفعہ ان کے کیریئر کا تیسرا نیشنل ایوارڈ ان کی 2019 کی فلم ’بھونسلے‘ میں بہترین اداکاری پر ملا ہے۔ حال ہی میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے منوج نے اس ایوارڈ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس پر بہت خوش ہیں اور خوشی صرف اپنے حوالے سے نہیں بلکہ اپنے ڈائریکٹر دیو اشیش مکھیجا کی کاوشوں پر بھی ہے انھوں نے اپنی تمام تر صلاحیت اور توانائی صرف کی۔ جبکہ سندیپ کپور، پیوش سنگھ اور تمام پروڈیوسرز جنھوں نے فلم کی کامیابی کے لیے محنت کی ان سب کا شکر گزار ہوں۔ منوج نے کہا کہ ماضی میں کافی بار ایسا ہوا کہ میری فلمیں ایوارڈ کی مستحق تھیں لیکن ایوارڈ نہ ملا، لیکن اب میں ماضی میں نہیں جانا چاہتا اور بھونسلے کی کامیابی نے سب کچھ بھلا دیا ہے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر