این اے 75 ڈسکہ: دوبارہ انتخابات کیخلاف سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔ڈی جی الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ پر ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ ڈسکہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب 18 مارچ کو ہونا تھا جو اب 10 اپریل کو ہوگا۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر