مسئلہ کشمیر پر ہم ایک تھے، ایک رہیں گے، شاہ محمود

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر ہم سب ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو یہ واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ آپ اس جدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔دوسری جانب صدر مملکت عارف علوی کا یوم پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہنا تھا کہ آج اپنے کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا یوم پاکستان کے موقع پر کہنا تھا کہ قائد اعظمؒ نے بھی کشمیر کو شہ رگ کہا، ہم اس کے بغیر نہیں رہ سکتے، اس دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو یاد رکھنا چاہیے۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر