کرن جوہر نے فلم کیلئے نئی اداکارہ ڈھونڈ لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف بھارتی فلم ساز کرن جوہر جلد ایک نئی اداکارہ کو بالی ووڈ میں لانچ کرنے جا رہے ہیں۔2020 میں کورونا کی عالمی وبا کے دوران طویل لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سارے نوجوان یعنی ‘اسٹار کڈز ‘ بالی ووڈ میں قدم رکھنے میں ناکام رہے۔ لیکن اب بہت سے اسٹارز کے لیے اس سال فلموں میں انٹری کا خواب پورا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔اس میں سرفہرست بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کا نام ہے جنہیں کرن جوہر اپنی فلم میں لانچ کریں گے۔اس بات کا انکشاف شنایا کپور نے سوشل میڈیا پر کیا ہے، جبکہ کرن جوہر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس سال جولائی سے اپنے بالی ووڈ پروجیکٹ کی شوٹنگ شروع کریں گے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر