سندھ اسمبلی کے باہر اساتذہ کا احتجاج 7 روز سے جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی کے باہر 7دن سے احتجاج پر بیٹھے اساتذہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا جبکہ کئی اساتذہ کو حراست میں لے لیا گیا۔افراتفری کے باعث اطراف کی سڑکیں بند ہوگئیں، ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مظاہرین نے پی آئی ڈی سگنل سے متصل شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک تمام اساتذہ کو مستقل نہیں کیا جاتا احتجاج جاری رہے گا۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر