رواں ہفتے بھی 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران دال مسور، دال چنا، دال مونگ اور صابن سمیت 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق چینی، آٹا، چکن، آلو، ٹماٹر، گڑ، انڈے، سرسوں کا تیل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کمی آئی اور ملک میں مہنگائی کی شرح 18.5 فی صد رہی۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر