کورونا کے خاتمے کے حوالے سے بلِ گیٹس کی نئی پیشگوئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے بے شمار پیشگوئیاں کرنے والے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کے خاتمے کے حوالے سے نئی پیشگوئی کی ہے۔بل گیٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ برس یعنی 2022 میں کورونا وبا کا ایکیوٹ فیس(acute phase) کسی بھی وقت ختم ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ رواں سال کورونا وائرس کے خاتمے کے امکانات موجود تھے لیکن لوگوں کی ویکسی نیشن کے عمل میں سستی اس میں بڑی رکاوٹ بنی۔بل گیٹس نے کہا کہ یہ خطرہ موجود ہے کہ ری انفیکشن کی لہر سامنے آئے، لیکن اگر ہم بہتر کام کریں تو وبا کا خاتمہ 2022 کے آخر تک ہوجائے گا۔



  تازہ ترین   
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ
نوشہرو فیروز: قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر