بھارتی جنرل بپن راوت نے زخمی حالت میں مقامی افراد سے کیا کہا تھا؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز)گزشتہ روز پیش آنے والے ہیلی کاپٹر واقعے کے ایک عینی شاہد شیو کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھارتی جنرل بپن راوت کو پہاڑیوں سے ملبہ ملنے کے بعد زندہ دیکھا۔شیو کمار نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی سے ملنے جارہا تھا کہ اسی دوران ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ ہوا۔عینی شاہد شیو کمار کا دعویٰ ہے کہ اس نے ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر کو آگ میں لپٹے اور گرتے دیکھا جس کے بعد وہ اور دیگر افراد جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔شیو کمار نے بھارتی خبررساں ادارے کو بتایا کہ ہم نے تین لاشیں گرتے ہوئے دیکھی جبکہ ایک آدمی زندہ تھا اور اس نے ہم سے پانی مانگا تھا۔عینی شاہد نے کہا کہ ہم نے چادر کی مدد سے اس شخص کو ملبے سے باہر نکالا جس پر اس نے ہم سے پانی مانگا۔شیو کمار نے کہا…



  تازہ ترین   
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ
نوشہرو فیروز: قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر