مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزکی فائرنگ، نوجوان شہید

سری نگر(نیشنل ٹائمز)مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوپیاں میں فائرنگ کر کے نوجوان کوشہید کردیا۔ نوجوان کونام نہاد سیکورٹی آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔بھارتی فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کرگھرگھرتلاشی لی اورمتعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا۔بھارتی فوج کے نام نہاد آپریشن سے پہلے شوپیاں اورقریبی علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کردی گئی تھی۔شوپیاں اورنواحی علاقوں کا محاصرہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 20نہتے کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا تھا۔

 



  تازہ ترین   
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ
نوشہرو فیروز: قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر