یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی عوام پر چھری چلادی موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

مکوآنہ(نیشنل ٹائمز)یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی عوام پر چھری چلادی، سوزوکی موٹرزکمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلز کی قیمت میں5 سے 8ہزارروپے تک اضافہ کردیا گیا۔سوزوکی موٹرزکمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلز کی قیمت میں5 سے 8ہزارروپے تک اضافہ کردیا گیا۔ جی ڈی 100ایس کی قیمت میں میں 5ہزارروپے کا اضافہ،194000 سے بڑھ کر نئی قیمت 199000 روپے ، جی ایس 150 کی قیمت میں 5ہزا روپے کا اضافہ، نئی قیمت 210000سے بڑھ کر215000روپے ہوگئی،جی ایس150 ایس ای کی قیمت میں 5000ہزارروپے، نئی قیمت227000 سے بڑھ کر232000 روپے ہوگئی، جی آر150 کی قیمت میں 8000 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس کیبعد نئی قیمت307000 سے بڑھ کر315000 روپے ہوگئی۔ پاکستان سوزوکی موٹرز کارپوریشن کی جانب سے ایک سال میں چوتھی بار موٹرسائیکلز کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے،2021 کے آغاز سے ابتک قیمتوں میں 28000 روپے کا اضافہ کیا جاچکا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر