اومی کرون امریکا میں لاک ڈاؤن کو خارج از امکان قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے باعث لاک ڈاؤن کو خارج از امکان قرار دے دیا گیا۔امریکا کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والا کورونا کا نیا ویرینٹ اومی کرون تشویش کاباعث ہے،خوف کانہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرانتھونی فاؤچی نےتوقع ظاہرکی ہےکہ بوسٹرزکےساتھ موجودہ ویکسینزمعاون رہیں گی۔دوسری جانب برطانیہ نے 18 برس سے زائد عمر کے ہر شخص کو بوسٹر لگانے کا اعلان کردیا ہے جب کہ 12برس سے زائد عمر کے بچوں کو دوسری ڈوز لگےگی۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ
نوشہرو فیروز: قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
پاکستان میں سونے کے 64.47 ٹن ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی
روایتی حریف ٹکرانے کو تیار، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر