مسجدالحرام میں تیسرے توسیعی حصے میں قالین بچھادیے گئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سعودی انتظامیہ کی جانب سے مسجدالحرام میں تیسرے توسیعی حصے میں قالین بچھادیے گئے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آبِ زم زم، صفائی کے انتظامات اور مصلوں کے درمیان راہداریوں کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ مختلف زبانوں میں قرآن پاک کے نسخے بھی رکھ دیے گئے ہیں۔ ڈیڑھ سال بعد حرم شریف میں کندھے سے کندھا ملا کر نماز کی ادائیگیاسی طرح نمازیوں کو آنے جانے کی سہولت، الیکٹرانک زینے بھی متحرک کردیے گئے۔حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا کہ ایئرکنڈیشن و لائٹس اور ماحول معطر رکھنے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ
نوشہرو فیروز: قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
پاکستان میں سونے کے 64.47 ٹن ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی
روایتی حریف ٹکرانے کو تیار، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر