کینیڈین حکومت نے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی

ٹورنٹو (نیشنل ٹائمز )کینیڈین حکومت نے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ، سائینویک اور سائینوفارم ویکسین لگانے والے مسافر 30نومبر سے آسکیں گے۔ کینیڈین حکومت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی ویکسین لگانیوالیمسافر وں کو ا?نے کی اجازت ہوگی، سائینویک اور سائینوفارم ویکسین لگانے والے مسافر 30نومبر سے ا?سکیں گے۔ کینیڈا میں فی الحال فائزر،ماڈرنا،اسٹرازینیکا اورجانسن این جانسن تسلیم کی جارہی ہے۔ یاد رہے جولائی میں کینڈین وزیر اعظم نے غیر ملکی مسافروں پر عائد سفری پابندیاں مشروط طور پر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ستمبر کے مہینے سے مسافروں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔کینڈین وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جن مسافروں نے کرونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائیں صرف ان کو ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی۔اس کے ساتھ ہی جسٹن ٹروڈو نے وضاحت کی کہ اگر ویکسی نیشن اور عوامی صحت کی صورت حال ایسے ہی رہی تو ہم پابندی کو ختم کریں گے بصورت دیگر فیصلہ واپس لے لیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ
نوشہرو فیروز: قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
پاکستان میں سونے کے 64.47 ٹن ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی
روایتی حریف ٹکرانے کو تیار، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر