کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں سی این جی کی فی کلو قیمت 200 روپے ہوگئی

 کراچی(نیشنل ٹائمز)سی این جی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے اطلاق کے بعد نئی قیمت 200 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔ حکومت کی جانب سے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں کئے گئے اضافے کو اب صارفین کو منتقل کردیا گیا ہے، جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اب سی این جی کی فی کلو قی 200 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیر نجم الحسن کا کہنا ہے کہ ستمبر 2021 میں پہلے سی این جی کی فی کلو قیمت 150 سے بڑھا کر 180 روپے کی گئی تھی، جو اب 200 روپے ہوگئی ہے، 11 روپے 86 پیسے فی کلوگرام جی ایس ٹی کو اب 21 روپے 77 پیسے کردیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آر ایل این جی پر جی ایس ٹی فی الفور 5 فیصد کیا جائے۔

 



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر