کرینہ کپور دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد نارمل روٹین پر آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور گزشتہ ماہ دوسری مرتبہ بیٹے کی ماں بنی تھیں جس کے بعد اب وہ اپنے روزمرہ کی روٹین کی جانب لوٹ آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو حالیہ دنوں میں مصروفیت اور دیگر کاموں کی وجہ سے گھر سے باہر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ حال ہی میں اداکارہ کو ڈائریکٹر کرن جوہر کے گھر جاتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات کے تحت گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک بھی پہن رکھا تھا۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر