پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برمدآت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (نیشنل ٹائمز)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ستار نے کہا ہے کہ پچھلے سال اسٹیٹ بینک نے انویسمنٹ پیکیج کے ذریعے سپورٹ کیا جس کے تحت 2.5 ارب ڈالر کی مشینری درآمد کی۔خصوصی گفتگو میں انہوںنے کہاکہ ایل ٹی ایف ایف کی سہولت کے تحت 1 ارب ڈالر کی مشینری درآمد کی جس سے پروڈکشن میں اضافہ ہوا اور پچھلے چار ماہ میں ٹیکسٹائل کی ماہانہ برآمدات ڈیڑھ ارب سے زائد رہی۔شاہد ستار نے کہا کہ پاکستان کا بڑا مسئلہ بیلنس آف پیمنٹ کا ٹھیک نہ ہونا ہے جس کے لیے ڈالر چاہیے جو پاکستان قرضہ لے کر یا برآمدات سے حاصل کرسکتا ہے۔ ڈالر حاصل کرنے کے لیے برآمدات سے بہتر کوئی چیز ہو نہیں سکتی کیونکہ اس کی مد میں نہ کوئی سود دینا پڑتا ہے نہ ہی کوئی رقم واپس کرنی پڑتی ہے۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر