چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی کلو قیمت 170 روپے تک پہنچ گئی

پشاور(نیشنل ٹائمز)چینی کی قیمت پر پرچون میں 170روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے چینی کی بوری میں ایک دن کے وقفے کے بعد700روپے کا اضافہ ہو گیا ہے اور چینی کی بوری 6ہزار 300روپے سے 7ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے ہشتنگری میں ہول سیل میں چینی 150روپے فی کلو جبکہ پرچون میں 170روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے چینی کی قیمت میں مسلسل اور مزید اضافہ کے باعث سٹاک کئے جانے والے چینی کے تاجروں نے کروڑوں روپے کا منافع کر لیا ہے ہشتنگری، رامپورہ، اشرف روڈ، پیپل منڈی، فقیر آباد سمیت پشاور کے چینی کے 45بڑے ڈیلرز نے ایک مہینے کے دوران اربوں روپے کا منافع کیا ہے چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے باعث مٹھائی، چائے فروشوں نے بھی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے چینی سے بننے والے اشیاء کی قیمتوں میں 300روپے کا تک ااضافہ ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر